ہدایت  (۱۴)

(۱٤) وَ مِنْ وَّصِیَّۃٍ لَّہٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ ہدایت (۱۴) لِعَسْكَرِهٖ قَبْلَ لِقَآءِ الْعَدُوِّ بِصِفِّیْنَ صفین میں دشمن کا سامنا کرنے سے پہلے اپنے لشکر کو ہدایت فرمائی: لَا تُقَاتِلُوْهُمْ حَتّٰی یَبْدَؤٗكُمْ، فَاِنَّكُمْ بِحَمْدِ اللهِ عَلٰی حُجَّةٍ، وَ تَرْكُكُمْ اِیَّاهُمْ حَتّٰی یَبْدَؤٗكُمْ حُجَّةٌ اُخْرٰی لَكُمْ عَلَیْهِمْ. جب تک وہ پہل نہ کریں تم ان سے جنگ … ہدایت  (۱۴) پڑھنا جاری رکھیں